Best Funny shayari in Urdu Text | Mazahiya Shayari in Urdu| مزاحیہ شاعری

In our post Best Funny Shayari in Urdu Text | Mazahiya Shayari in Urdu, we bring you all kind of funny shayari in urdu, funny poetry in urdu text, funny poetry in urdu 2 lines, very funny poetry in urdu mazahiya poetry, funny poetry in urdu 2 lines with images, comedy poetry in urdu, best funny poetry in urdu, mazahiya poetry in urdu written, funny 2 line poetry, funny poetry 2 lines, funny poetry and jokes, funny quotes on poetry

Best Funny Poetry in Urdu Text


ایک میمن دوسرے میمن سے
پہلا میمن: لسی آپ پیتے نہیں، چائے ہم پلاتے نہیں۔
روٹی کا ٹائم نہیں، بوتل کا موسم نہیں۔ 
اب بتائیں کیا خدمت کریں؟
دوسرا میمن: تو پھر ازی لوڈ ہی کروا دو۔

♥—♥—♥—♥—♥

پٹھا ن کو ایک گدھے نے لات مار دی اور بھاگ گیا۔ پٹھا ن اُس کے پیچھے بھاگا۔راستے میں اُسے ایک زیبرا ملا۔ پٹھان زیبرے کو لات مار کے بولا۔سالا سویٹر پہن کے اُلو بناتا ہے۔
♥—♥—♥—♥—♥




ایک شادی میں اچانک کہیں سے ایک جن آ گیا۔ جن کو دیکھ کر سب لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں۔ وہاں پر ایک بابا جی بھی تھے۔ انھوں نے لڑکیوں کو کہا کہ ساری لڑکیاں منھ دھو لیں۔ جب وہ سب لڑکیاں مُنھ دھو کے آئیں تو۔؟؟؟
جن کی چیخ نکل گئی۔
♥—♥—♥—♥—♥ 


مینڈک نجومی سے مجھ کو میرا مستقبل بتاؤ
نجومی: ایک خوبصورت لڑکی تم کو ہاتھ لگائے گی۔
مینڈک: واؤ، کب اور کہاں؟
نجومی: اگلے سمسٹر میں بایئولوجی کی لیب میں
۔
♥—♥—♥—♥—♥



پٹھان اور پلاسٹک سرجری
پٹھان: ڈاکٹر صاحب پلاسٹک سرجری کروانے میں کتنا خرچا آئے گا؟ ڈاکٹر: 5 لاکھ روپے
پٹھان: اگر پلاسٹک ہمارا ہو تو؟ ؟؟؟
 ♥—♥—♥—♥—♥

 

کیا آپ کی گرل فرینڈ کے پاس یہ سب ہے؟؟؟؟
سلگتا جسم،نشیلی آنکھیں،کپکپاتے ہونٹ،تھرتھراتا بدن۔
اگر ہے تو اُس کو؟؟؟؟؟
ڈینگی وائرس ہے۔ ٹیک کئیر۔
♥—♥—♥—♥—♥

مجھے رات بھر ی یہ بات سونے نہیں دیتی
کہ زندگی چار دن کی ہے تو نیٹ پیکج ایک مہینے کا کیوں؟

♥—♥—♥—♥—♥

ائے خدا ہچکیوں میں کچھ تو فرق ڈالا ہوتا۔
اب کیسے پتا کروں کہ کون سی والی یاد کر رہی ہے
♥—♥—♥—♥—♥


آج کچھ شرمائے سے لگتے ہو سردی کی وجہ سے کپکپائے سے لگتے ہو
چہرہ آپکا کھلکھلایا سا لگتا ہے ہفتے کے بعد نہائے سے لگتے ہو
  ♥—♥—♥—♥—♥

 


تیرے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں ہم لیکن ابھی ہمیں کچھ کام ہے
تیرے لئے سمندر میں ڈوب سکتے ہے ہم لیکن ابھی ہمیں زکام ہے
♥—♥—♥—♥—♥
 


کالا نہ کہو میرے محبوب کو، خدا تو تل بنا رہا تھا سیاہی کا پیالہ لڑھک گیا۔

 ♥—♥—♥—♥—♥


عرض کیا ہے
آنکھوں میں نمی تھی اور وٹامن کی کمی تھی۔
جس سے رات بھر چیٹنگ کی وہ گرل فرینڈ کی ممی تھی۔

 ♥—♥—♥—♥—♥



میمن مریض، میمن ڈاکٹر سے، آپ کی فیس کےہے؟
میمن ڈاکٹر: پہلی بار آنے پر 500 اور دوسری بار آنے پر فری۔
میمن مریض:تو پھر آپ سمجھیں کہ میں دوسری بار آیا ہوں۔
 میمن ڈاکٹر: تو پھر آپ وہ دوا کھاتے رہیں جو میں نے پہلی بار آپ کو دی تھی۔۔(۔)۔
 ♥—♥—♥—♥—♥

کلاس میں ٹیچر نے کہا جو اسٹُوپڈ ہے وہ کھڑا ہو جائے۔
ایک بچہ کھڑا ہو گیا۔
ٹیچر: تم اِسٹُوپڈ ہو؟
بچہ: نہیں۔ آپ اکیلے کھڑے تھے۔۔۔۔تو مجھ کو اچھا نہیں لگا۔
  ♥—♥—♥—♥—♥



مریض (آپریشن سے پہلے ڈاکٹر سے): ڈاکٹر صاحب میرے ٹھیک ہونے کے کتنے چانسز ہیں؟
ڈاکٹر: 100 پرسنٹ، میڈیکل ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ اس بیماری میں ہر 10 میں سے 9 مریض انتقال کر جاتے ہیں۔ آپ دسویں مریض ہیں جس کا میں آپریشن کر رہا ہوں، پہلے تمام 9 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
♥—♥—♥—♥—♥


ایک بائیو کے پرکٹیکل کے دوران
اگزامنر: اس پرندے کے پیر دیکھ کر اس کا نام بتاؤ۔؟
سردار: میں نہیں جانتا۔
اگزامنر: تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ؟
سردار: میرے پیر دیکھ لو اور میرا نام بتاؤ۔۔

♥—♥—♥—♥—♥


تین بندے حج نہیں کر سکتے۔ 
  آصف زرداری، کیوں کہ کوئی شخص اپنے آپ کو پتھر نہیں مار سکتا۔ 
 الطاف حسین، کیوں کہ حج ٹیلیفون پر نہیں ہو سکتا۔
نواز شریف،کیوں کہ کوئی شخص ایک کروڑ کا ٹرانسپلانٹ کروا کے ٹنڈ کروانے کی غلطی نہیں کر سکتا۔
♥—♥—♥—♥—♥


ایک مریض نےڈاکٹر سے کہا۔
میں ایک ماہ سے روز 100 روپے کی دوائی کھا رہا ہوں، لیکن کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا۔
ڈاکٹر:۔۔ اچھا تو میں آپ کو آج سے 50 روپے کی دوا دوں گا۔ جس سے آپ کو روز کا 50 روپے کا فائدہ نظر آئے گا۔
♥—♥—♥—♥—♥

پانچ کروڑ کا سوال
لکس والوں نے مجھ سے 5 کروڑ کا سوال پوچھا۔
پاکستان میں ایسا کون ہے جو ایک سال میں ایک بار نہاتا ہے۔
یقین کرو 5 کروڑ پہ لات مار دی۔ مگر تمھارا نام نہیں بتایا۔

♥—♥—♥—♥—♥

 

 

Previous Post Next Post