50 Best Whatsapp Status In Urdu | Sad Poetry Status in Urdu
This Whatsapp Status collection includes Best Whatsapp Status, Whatsapp About Lines In Urdu, Sad Poetry Status, Whatsapp Status,Urdu Whatsapp Status, Best abouts for whatsapp, Quotes For Status, Whatsapp Status Download, Islamic Status In Urdu For Whatsapp, Life Sad Status, Whatsapp Quotes About Life, English Status About Life, Wallpaper Status, Motivational Whatsapp Status, Whatsapp Status Download Online Free, Online Whatsapp Status Download, Best Whatsapp Status Download, Depression Whatsapp Status
If you want to read or see more quotes then visit our website and subscribe to our website.
قدر کرنی ہے تو زندگی میں ہی کرو
چہرے سے کفن اُٹھاتے وقت تو
نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں۔
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں
آج کی بات
جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں
بے خودی میں کہا کچھ تھا
پہلے لوگ مر جاتے تھے
روح بھٹکتی رہتی تھی
اب روح مر جاتی ہے
اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں۔منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کرمیں نے تجھے اِس وقت چاہا
جب تیرا کوئی نہ تھا
اور تم نے مجھے اُس وقت چھوڑا
جب تیرے سوا میرا کوئی نہ تھاپھر یو ں ہوا، رفتہ رفتہ ہو گئی بے معنی
میری بات بھی، میری ذات بھیکچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں۔
اور کچھ لوگ
رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں۔کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے
مگر سچ تو یہ ہے کہ
ہم درد کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں۔
لیکن نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں۔

مگر یہ رنگ لے آتی ہے

رشتوں میں رویوں کا زہر چکھا ہے میں نے۔

عقل جتنی چھوٹی ہو گی، زبان اُتنی لمبی ہو گی۔

ایک دن آئے گاہم بھی داستاں ہو جائیں گے۔

آخر ڈھل ہی جاتی ہے

کبھی اک زرا سی بات سے انسان بکھر جاتے ہیں۔


جتنا آپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔
جہاں اُن کا مفاد ختم ہو وہاں اُن کی محبت ختم ہو جاتی ہے

سب سے پہلے سمجھانے والا بُرا لگتا ہے۔
Post a Comment
Thanks for coming comments! After Admin approval your comment will be published