Top 20+ Hot Poetry in Urdu Text |Hot Shayari in Urdu
Our Urdu Poetry collection includes Top 20 Hot Poetry in Urdu Text, Hot Shayari in Urdu, hot romantic poetry for husband, hot romantic poetry in urdu for wife, hot romantic love poetry in urdu, romantic ghazal for lover, hot poetry in urdu for girlfriend, romantic hot poetry in urdu
میں نے سنا ہے لذتِ لب چومنے سے نشہ چڑھتا ہے
آؤ پھر کسی شب مجھے یہ جام پلا کر دیکھو۔
کتنی مضطرب ہر رات گزرتی ہے تم کیا جانو
کبھی جسموں میں لگی آگ ہونٹوں سے جلا کر دیکھو۔
پیاس بھی بجھ جائے گی ارمان بھی سب ہی ہوں گے پورے
ہونٹوں سے کبھی ہونٹ ملا کر دیکھو۔۔۔۔۔۔
بن کر گجرا تیرے بالوں میں بکھر جاؤں میں
مثلِ کاجل تیری آنکھوں میں سنور جاؤں میں۔
سانس بن کر کبھی نتھنوں سے کبھی ہونٹوں سے
ہولے ہولے تیرے سینے میں اُتر جاؤں میں۔
آرزو دل کی میرے جانِ وفا بس ہے اتِنی
تیرے ہونٹوں پہ ہنسی بن کر بکھر جاؤں میں۔
مر کے بھی ساتھ رہےتیرا بس ایک اِس کے لئے
خون بن کر تیرے رگ رگ میں اُتر جاؤں میں۔
رُوٹھو جو مجھ سے تو مناؤں تم کو
پھر خود سے جگاؤں تم کو
تو ہمیشہ کے لیے میرا ہو جائے
ایسا تعویز پلاؤں تم کو
اس انداز سے تم میری جان مانگو
میں انکار نہ کر پاؤں تم کو۔
تجھے پیار میں اتنی شدّت سے کروں کہ تیری جان نکل جائے
اُس درد سے تیری آنکھوں سے آنسو جھلک جائے ۔
تو تن سے اور مَن سے صرف میری ہو جائے ۔
بدن سے تیرے لپٹا رہوں اور صبح ہو جائے۔
صبح تجھے سے جب میں پوچھوں تیری رات کا عالم
تُو شرما کر میرے سینے سے لگ جائے
اُس رات میں تیر ا ہاتھ ملے۔
تیرے لب سے ٹپکیں جو بوندیں
کچھ تم بھی بہکے بہکے سے
کچھ مجھ پہ نشہ سا طاری ہو
ہر پل میں جان مدھوشی ہو
ایک ایسی رات ہماری ہو
پھر تم آؤ میری بانہوں میں
میں پیار کروں تمیں جی بھر کے
تم مجھ سے تھورا شرماؤ
شرما کہ گلے سے لگ جاؤ
میں جتنا تم کو پیار کروں
تم اتنے ہی بہکتے جاؤ
ہمیں پیار کے کچھ لمحات ملیں
اک بھیگی ہوئی سی رات ملے۔
کیا روز گرجتے ہو، برس جاؤ کسی دن
رازوں کی طرح اُترو میرے دل میں کسی دن صاحب
دستک پہ میرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن
پھولوں کی طرح حُسن کی بارش میں نہا لوں
بادل کی طرح جھوم کہ گہر جاؤ کسی دن
خوشبُو کی طرح گُزرو میرے دل کی گلی سے
پھولوں کی طرح مجھ پر بکھر جاؤ کسی دن
پھر ہاتھ کو خیرات ملے بند قبہ کی
پھر لُطفِ شب وصل کو دھراؤ کسی دن
گزریں میرے گھر سے تو رُک جائیں ستارے
اس طرح تیرے رات کو چمکاؤں کسی دن
میں اپنی ہر ایک سانس اُسی رات کو دے دوں
سر رکھ کے میرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن
تجھے ہی سوچتا ہوں صبح سے شام تک
میں ایسا جسم ہوں جس کی رُوح بھی تُو ہے،
ادھوری ذات ہوں میں تیرے نام ہونے تک
تیری آواز سن نہ لوں تو دل نہیں لگتا
ترپتا رہتا ہوں تجھ سے ہم کلام ہونے تک
تیری نظر کی قیمت پہ بِک رہا ہے کوئی
اُسے خرید لے تُو مہنگا دام ہونے تک۔
عشق کی آگ جو سینے میں لگا بیٹھے ہیں
سلگتی رہتی ہے یہ نیندیں حرام ہونے تک
مجھے تم اپنا بنانے کی اجازت دے دو
تم میری زندگی کا حسین لمحہ ہو
پھولوں سے خود کو سجانے کی اجازت دے دو
کتنا چاہتا ہوں تجھے کیسے بتاؤں
مجھے آج اتنا بتانے کی اجازت دے دو
تمھاری یہ رات سی زلفیں میں چاند سا چہرہ
اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے
تیرا مجرم ہوں، مجھے ڈوب کے مر جانے دے
زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو
سوچتا ہوں کہوں تجھ سے، مگر جانے دے
میرے خوابوں کو مہکا گیا کوئی
ہم تو انجانے راستوں پہ چل رہے تھے۔
اچانک ہی پیار کا مطلب سِکھا گیا کوئی
سکوں بن کر دل میں اتر جائیں گے۔
محسوس کرنے کی کوشش تو کیجیے۔
دور ہوتے ہوئے بھی پاس نظر آئیں گے۔
تیری ہر سانس میں، تیرے احساس میں
مہکتی رات میں،تیرے جذ بات میں
کھنکتے ساز میں تیری آواز میں
سُلگتے راز میں تیرے انداز میں
تیرے آغاز میں تیرے انجام میں
جھلگتے جام میں تیری ہر شام میں
میں جینا چاہتا ہوں۔۔
کبھی سانسوں کے چلنےپہ
کبھی دل کے مچلنے پہ
کبھی آنکھیں جھلکنے پہ
کبھی چندا نکلنے پہ
کبھی شب کے اندھیروں میں
کبھی دن کے سویروں میں
کبھی لوگوں کے میلے میں
تمہاری بس۔۔۔۔۔۔
تمہاری یاد آتی ہے۔
مجھے ہر پل تمہاری یاد آتی ہے۔
میں ،میں نہ رہوں تم ،تم نہ رہو
ایک دوجے میں کھو جائیں یک جان ہو جائیں۔
چلو آؤ آج کی شام کو کچھ اس طرح سجائیں۔
کہ سحر تک دونوں مدہوش ہو جائیں۔
لِپٹ کہ ایک دوجے کی باہوں سے رات بھر
برسوں کی تشنگی سحر تک مٹِائیں
دوری رہے نہ درمیاں اتنے قریب آؤ۔
تم ہم میں سما جاؤ ہم تم میں سما جائیں۔
اس حسین شام کو آج یوں نہ ڈھلنے دیں گے۔
سُلگنے دیں سانسوں کو جسموں کو پگھلائیں۔
بجھنے سے بھی نہیں بجھتی یہ پیاس محبت کی
اب ترسے ہوئے ہونٹو؎ں کو ہونٹوں سے ملا نے دے۔
برسوں کی تشنگی کو کیسے بجھائیں۔
چلو آؤ پھر سے ایک حسین شام سجائیں۔
میرا ساون بھی تم ہو میری پیاس بھی تم ہو
صحر اکی بانہوں میں چھپی آس بھی تم ہو
تم یوں تو بہت دور! بہت دور ہو مجھ سے
احساس یہ ہوتا ہے میرے پاس بھی تم ہو
ہر زخم کی آغوش میں ہے درد تمہارا
ہر درد میں تسکین کا احساس بھی تم ہو
کھو جاؤ تو ویران سی ہو جاتی ہیں راہیں
مل جاؤتو پھر جینے کا احساس بھی تم ہو
حال جیسا بھی ہے لوگوں کو بتاؤں کیسے
خشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے
تو ہی بتا میری یادوں کو بھلانے والے
پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا رہتا ۔
زخم لے کر تیری دہلیز پہ آؤں کیسے
تو رُلاتا ہے تو رُلا مجھے جی بھر کہ
تیری آنکھوں تو میری ہیں ، میں اِن کو رُلاؤں کیسے
تُو میری جان ہے تجھے بتاؤں کس طرح؟
تو انجان ہے یا بن رہا ہے؟
یہ اندازہ لگاؤں کس طرح؟
مقدر سے مقدر ملنا تو دور کی بات ہے
تیرے دل سے دل ملاؤں کس طرح؟
تو ملے نہ ملے یہ قسمت کی بات ہے مگر
تجھے چاہا ہے تجھے بھول جاؤں کس طرح؟
Best Double Meaning SMS in Urdu/Hindi
Best Good Morning SMS in Urdu/HindiBest Adult SMS in Urdu/Hindi
Post a Comment
Thanks for coming comments! After Admin approval your comment will be published